اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ یمن کی فوج نے سعودی عرب کے ملک خالد فضائی اڈے پر میزائل قاہر ایم ۲ سے کئے گئے حملے کی ویڈیو جاری کر دی۔
یمنی فوج نے سعودی فضائی اڈے پر برابر تین میزائل فائر کر کے اس فضائی اڈے کو نابود کرنے کی کوشش کی۔
سعودی عرب کا یہ فضائی اڈہ یمن کی سرحد سے ۲۰۰ کلو میٹر پر واقع ہے جبکہ یمن کے یہ قاہر ایم ۲ میزائل ۴۰۰ کلو میٹر تک مار کر سکتے ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۲۴۲